شہرت کیلئے فحاشی پسند نہیں:متیرا

شہرت کیلئے فحاشی پسند نہیں:متیرا

اداکارہ متیرا نے کہا ہے کہ انہیں شہرت حاصل کرنے کیلئے فحاشی پسند نہیں وہ صرف شائقین کی پسند پر کام کرتی ہیں۔

اسلام آباد (آئی این پی)اداکارہ متیرا نے کہا ہے کہ انہیں شہرت حاصل کرنے کیلئے فحاشی پسند نہیں وہ صرف شائقین کی پسند پر کام کرتی ہیں۔ گزشتہ روز ایک انٹرویو میں اداکارہ متیرا نے کہا میں نے شہرت کیلئے کبھی بھی فحاشی اور عریانی کا سہارا نہیں لیا، میں وہ ہی کردار کرتی ہوں جسے شائقین پسند کرتے ہیں،انہوں نے کہا کچھ لوگ جان بوجھ کر مجھے بدنام کرنے کی کوششیں کر تے ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں