کترینہ ووگ میگزین کے سرورق کی زینت بن گئیں

کترینہ ووگ میگزین کے  سرورق کی زینت  بن گئیں

بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف ووگ میگزین کے سرورق کی زینت بن گئیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ کترینہ کیف ووگ

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

ممبئی (اے پی پی)بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف ووگ میگزین کے سرورق کی زینت بن گئیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ کترینہ کیف ووگ انڈیا میگزین کے دسمبر کے شمارے کے سرورق کی زینت بن گئیں جس میں انہوں نے مختلف رنگوں پر مشتمل سکرٹ پہن رکھی ہے جبکہ وہ گھنگھریالے بالوں میں بہت خوبصورت دکھائی دے رہی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں