سوناکشی مسلمان لڑکے کو دل دے بیٹھیں

سوناکشی مسلمان لڑکے کو دل دے بیٹھیں

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا مسلمان لڑکے ظہیر اقبال کو دل دے بیٹھی ہیں۔

ممبئی(نیٹ نیوز)بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوناکشی سنہا ان دنوں بالی ووڈ میں ڈیبیو کرنے والے ظہیر اقبال کے ساتھ دیکھی جارہی ہیں۔ ظہیر اقبال پہلے ہی سلومیاں کی آنکھ کا تارا بن چکے ہیں جنہیں بالی ووڈ سلطان خود منیش بہل کی بیٹی پرانوتن کے ہمراہ رومانس سے بھرپور فلم میں متعارف کرا رہے ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ ماہ سلمان خان کی سالگرہ پر سوناکشی ڈیبیو اداکار کو پہلی ہی نظر میں دل دے بیٹھی تھیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں