تمباکو کااشتہار ،انوشکا تنقید کی زد میں

 تمباکو کااشتہار ،انوشکا تنقید کی زد میں

نامور بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کو تمباکو کے اشتہار میں کام کرنے پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایاجارہا ہے ۔

ممبئی(شوبزڈیسک) انوشکا شرما نے دوروز قبل اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ تمباکو کے اشتہار میں کام کرتی نظر آرہی ہیں۔ایک صارف نے لکھا ‘‘انوشکا اپنے شوہر ویرات کوہلی سے کچھ سیکھ لو کیونکہ وہ کسی بھی ایسے برانڈ کے اشتہار میں کام کرنے سے صاف انکار کرچکے ہیں جو صحت کیلئے نقصان دہ ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں