کنگنا رناوت پر جھوٹ بولنے کا الزام
بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت اپنی فلم ’’منی کارنیکا، کوئین آف جھانسی ‘‘کی تشہیر کیلئے جھوٹ بولنے سے بھی باز نہ آئیں۔ا نہوں نے گزشتہ دنوں ’’ کرنی سینا ‘‘نامی تنظیم پر دھمکی دینے کا الزام لگایا
ممبئی(شوبزڈیسک) جس کے بعد کرنی سینا کا موقف سامنے آیا ہے کہ انہوں نے فلم کو لے کر کنگنارناوت کو کوئی دھمکی دی ہی نہیں ،ایسالگتاہے اداکارہ جان بوجھ کر جھو ٹ بول رہی ہیںتاکہ اپنی نئی فلم کی پروموشن کرسکیں ۔