کرن جوہر سے حنا پرویز بٹ کی ملاقات

کرن جوہر سے حنا پرویز بٹ کی ملاقات

فیشن ڈیزائنراور رکن پنجاب اسمبلی حناپرویز بٹ نے سوئٹزر لینڈ میں بھارتی فلمساز اور ہدایتکار کرن جوہر سے ملاقات کی۔

لاہور(کلچرل رپورٹر) بتایا گیا ہے کہ حنا پرویز ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ میں موجود ہیں جہاں گزشتہ روز ان کی ملاقات کرن جوہر کیساتھ ہوئی ۔ایم پی اے حنا پرویز نے اپنی کرن جوہر کیساتھ تصویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں