تفریح سے بھرپور فلمیں زرمبادلہ کمانے کا موقع دے سکتی ہیں:یاسر نواز

 تفریح سے بھرپور فلمیں زرمبادلہ  کمانے کا موقع دے سکتی ہیں:یاسر نواز

اداکار و ہدایت کار یاسر نواز نے کہا ہے کہ ملک میں جدید ٹیکنالوجی کے رجحان کا فروغ خوش آئند ضرور ہے

کراچی(سٹاف رپورٹر) اداکار و ہدایت کار یاسر نواز نے کہا ہے کہ ملک میں جدید ٹیکنالوجی کے رجحان کا فروغ خوش آئند ضرور ہے لیکن بعض اوقات اس سے نقصان بھی بہت ہو جاتاہے ۔فلم رانگ نمبر 2کے نئے گیت کی ریلیز کے موقع پر روزنامہ دنیا سے گفتگوکرتے ہوئے یاسرنواز نے کہا کہ تفریح سے بھر پور معیاری فلمیں ہی ہمیں زرمبادلہ کمانے کا موقع دے سکتی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں