عمران خان کوتبلیغ کا مشورہ
مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی کیپٹن(ر)محمد صفدر نے کہا ہے کہ قوم ایک سال مزید صبر کرے ،
اسلام آباد (آئی این پی) حکومت مہنگائی بیروزگاری سمیت دیگر مسائل پر قابو پالے گی، پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ عمران خان بوڑھے ہو گئے ہیں ان کی عمر کا تقاضا ہے کہ وہ اب تبلیغی جماعت کے ساتھ وقت لگائیں۔