ممنون کراچی، ناصرالملک اورعمران اسلام آباد میں عید منائینگے

ممنون کراچی، ناصرالملک اورعمران اسلام آباد میں عید منائینگے

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کاراولپنڈی میں نماز عیدکے بعد اگلے مورچوں کا دورہ متوقع

اسلام آباد (نمائندہ دنیا) صدر مملکت ممنون حسین کراچی، نوازشریف، مریم نواز لندن، عمران خان اسلام آباد، شہبازشریف لاہور میں عید منائیں گے ،نگران وزیراعظم ناصرالملک اسلام آباد میں عید منائیں گے ، چوہدری نثار راولپنڈی ، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ راولپنڈی میں نماز عید ادا کرینگے ،بعدازاں ان کا فوجی جوانوں کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے اگلے مورچوں کا دورہ بھی متوقع ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں