فیصل واوڈا کو دل کی تکلیف ، ہسپتال داخل
وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا کو دل کی تکلیف پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا کو دل کی تکلیف پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ وہ قومی اسمبلی کے اجلاس میں بھی شرکت نہیں کر سکے ۔فیصل واوڈا کی طبیعت خراب ہو گئی جس پر انہیں اے ایف آئی سی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹروں نے علاج شروع کر دیا ہے فیصل واوڈا کو انجائنا کی تکلیف ہوئی۔ فیصل واوڈا