امت مسلمہ محصور کشمیریوں کی مدد کرے :ڈاکٹر ذاکر نائیک

امت مسلمہ محصور کشمیریوں کی  مدد کرے :ڈاکٹر ذاکر نائیک

معروف مذہبی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے مقبوضہ کشمیر کی خصو صی حیثیت ختم کرنے کے بھارتی اقدام کی مخالفت کردی۔

کوالالمپور(دنیا نیوز)معروف مذہبی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے مقبوضہ کشمیر کی خصو صی حیثیت ختم کرنے کے بھارتی اقدام کی مخالفت کردی۔ انہوں نے کہا مقبوضہ کشمیر کے خصوصی درجے کا خاتمہ غیر آئینی ہے ،امت مسلمہ کو محصور کشمیریوں کی مدد کرنی چاہئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں