چیئرمین وزیر اعلیٰ پنجاب شکایت سیل ملک اسد کھوکھر مستعفی
چیئرمین وزیر اعلیٰ پنجاب شکایت سیل ملک اسد کھوکھر نے استعفیٰ دے دیا ۔بتایا گیا ہے
لاہور(سٹاف رپورٹر )چیئرمین وزیر اعلیٰ پنجاب شکایت سیل ملک اسد کھوکھر نے استعفیٰ دے دیا ۔بتایا گیا ہے کہ رکن پنجاب اسمبلی ملک اسدکھوکھرنے چیئرمین وزیراعلیٰ پنجاب شکایت سیل سے استعفیٰ ذاتی وجوہات کی بنا پر دیا انہوں نے اپنے استعفے میں لکھا کہ وہ بطور چیئرمین شکایت سیل اپنے حلقے میں وقت نہیں دے پا رہے ، اس لئے وہ مستعفی ہو رہے ہیں ۔