ترک صدر کاجلد دورہ پاکستان کا اعلان

ترک صدر کاجلد دورہ  پاکستان کا اعلان

ترک صدر رجب طیب اردوان نے جلد دورہ پاکستان کا اعلان کردیا

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک)ترک صدر رجب طیب اردوان نے جلد دورہ پاکستان کا اعلان کردیا ، کوالالمپور سمٹ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ پاک ترک تعلقات پراثرانداز نہیں ہوگا ۔ٹی وی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ترک صدر کے اس دورے کے دورا ن دونوں ممالک میں مختلف معاہدے ہوں گے ۔پاکستان اورترکی تعلیم اور ٹیکنالوجی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھائیں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں