سعودی عرب، شنجن ویزا رکھنے والوں کیلئے آن ارائیول ویزے کی سہولت شروع

سعودی عرب، شنجن ویزا رکھنے والوں کیلئے  آن ارائیول ویزے کی سہولت شروع

سعودی عرب نے شنجن ویزا رکھنے والے سیاحوں کو سعودی عرب میں ایئر پورٹ پر ہی انٹری ویزا دینے کے فیصلے پر عملدرآمد شروع کر دیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

ریاض (اے پی پی) سعودی عرب نے شنجن ویزا رکھنے والے سیاحوں کو سعودی عرب میں ایئر پورٹ پر ہی انٹری ویزا دینے کے فیصلے پر عملدرآمد شروع کر دیا۔ ملک کے تمام ہوائی اڈوں پر خصوصی کاؤنٹر قائم کر کے یہ سہولت فراہم کر دی گئی ہے ۔ سعودی حکام نے انتظامیہ کو ہدایت کی کہ یورپی ممالک یا امریکا و برطانیہ کے ویزا ہولڈرز کو ملک آنے پر فوری سیاحتی ویزا جاری کیا جائے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں