صدر آصف علی زرداری سے سیدنا مفضل سیف الدین کی ملاقات

صدر آصف علی زرداری سے  سیدنا مفضل سیف الدین کی ملاقات

اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری کی اپنے نواسوں، میر حاکم اور میر سجاول کے ساتھ جھولا جھولتے ویڈیو وائرل ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق صدر آصف علی زرداری کی سب سے بڑی صاحبزادی بختاور نے والد کو سالگرہ کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے دلچسپ ویڈیو شیئر کی ہے ۔ویڈیو میں نانا اور نواسوں میں خوبصورت رشتے اور دوستی کو دیکھا جا سکتا ہے ۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ صدر زرداری ناصرف نواسوں کے ساتھ بیٹھے کسی سنجیدہ موضوع پر محو گفتگو ہیں بلکہ اپنے نواسوں کے ساتھ باغیچے میں جھولا بھی جھول رہے ہیں۔بختاور نے یہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا ہے کہ بابا سے لے کر نانا بابا تک، سالگرہ مبارک ہو۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں