ہائیکورٹ:سعد اور انس کی بازیابی کیلئے درخواست پر آئی جی سے رپورٹ طلب
لاہور(کورٹ رپورٹر ،مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد ظفر نے حافظ سعد رضوی اور انس رضوی کی بازیابی کیلئے دائر درخواست پر آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کر لی۔
یہ درخواست ثروت بی بی نامی خاتون کی جانب سے دائر کی گئی تھی۔