عمران خان کیساتھ آج ملاقات کا دن ناموں کی فہرست جیل حکام کو ارسال

عمران خان کیساتھ آج ملاقات کا دن  ناموں کی فہرست جیل حکام کو ارسال

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ساتھ آج ملاقات کا دن ہے ،پی ٹی آئی کوآرڈی نیٹر سلمان اکرم راجہ نے 6 ناموں پر مشتمل فہرست اڈیالہ جیل حکام کو ارسال کردی ہے۔۔۔

 فہرست میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان،خالد یوسف چودھری،گلریز اقبال،میاں زبیر وحید ،چودھری عادل صدیق اور شمسہ کیانی کے نام شامل ہیں،علاوہ ازیں عمران خان کی بہنوں کی بھی آج اڈیالہ جیل آمد متوقع ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...