ایران :اسرائیل کیلئے جاسوسی کے جرم میں 2 افراد کو پھانسی

ایران :اسرائیل کیلئے جاسوسی  کے جرم میں 2 افراد کو پھانسی

تہران(اے ایف پی) ایران نے اسرائیل کیلئے جاسوسی کے جرم میں دو افراد کو پھانسی دے دی۔ ایرانی عدلیہ کے مطابق امید بہزاد اور۔۔۔

 پوریہ صفوت پر الزام تھا کہ انہوں نے اسرائیلی خفیہ ادارے موساد کو حساس فوجی اور سکیورٹی تنصیبات کی معلومات فراہم کیں۔ عدالتی میڈیا کے مطابق دونوں کو اسرائیل کے ساتھ تعاون اور جاسوسی کے الزامات میں مجرم قرار دیا گیا تھا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...