امریکا،پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں

امریکا،پوتے نے بیگ میں  توپ کے گولے رکھ دئیے   دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں

واشنگٹن(این این آئی)امریکا میں ایک پوتے نے دادی کے بیگ میں توپ کے گولے رکھ کر اپنی دادی کو مشکل میں ڈال دیا۔امریکی ریاست الاباما کے۔۔

 گلف شورز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر معمول کی سکیورٹی جانچ کے دوران ایک مسافر کے سامان سے امریکی خانہ جنگی (سول وار)کے دور سے تعلق رکھنے والے پانچ چوری شدہ توپ کے گولے برآمد ہوئے ۔ٹرانسپورٹیشن سکیورٹی ایڈمنسٹریشن (ٹی ایس اے )کے مطابق 18جولائی کو ایک اہلکار نے ایکس رے سکیننگ کے دوران سوٹ کیس میں ایک مشتبہ بڑی شے دیکھی۔ تلاشی لینے پر کاغذی تولیوں میں لپٹے ہوئے پانچ چھوٹے توپ کے گولے ملے ، جس کے بعد فوری طور پر سپروائزر کو اطلاع دی گئی۔

 

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...