برطانیہ:روبوٹک ٹیکنالوجی سے پھیپھڑے کی رسولی کا کامیاب آپریشن

برطانیہ:روبوٹک ٹیکنالوجی سے  پھیپھڑے کی رسولی کا کامیاب آپریشن

لندن(اے ایف پی)برطانیہ کے نیشنل ہیلتھ سروس میں روبوٹک ٹیکنالوجی کے ذریعے پیچیدہ آپریشنز کا استعمال بڑھایا جا رہا ہے ۔۔۔

لندن کے سینٹ بارتھولومیو ہسپتال میں سرجن ڈاکٹر ساشا اسٹامینکووچ نے جدید ڈاوِنچی 5 روبوٹک نظام کی مدد سے پھیپھڑے کی رسولی نکالنے کا کامیاب آپریشن کیا۔ ڈاکٹر کے مطابق اس طریقہ کار سے پھیپھڑے کے بیشتر حصے کو محفوظ رکھا گیا اور باریک خون کی نالیوں اور ایئر ویز کے گرد کامیابی سے کام کیا گیا۔ یہ ٹیکنالوجی طبی شعبے میں مستقبل کے سرجنز کی تربیت میں بھی اہم کردار ادا کر رہی ہے ۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...