مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے بامعنی اقدامات ناگزیر،امیر مقام

 مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے بامعنی اقدامات ناگزیر،امیر مقام

اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار )وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ جموں وکشمیر میں بھارتی غاصب فوجوں کے داخل ہونے کے دن کو ملک بھر میں یوم سیاہ کے طور پر بھر پور انداز میں منایاجائے گا۔۔

 ، مسئلہ جموں و کشمیر کے حل کیلئے بامعنی اقدامات ناگزیرہیں ۔ پیر کو کشمیر کونسل میں کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر کے کنوینئر غلام محمد صفی اور مشیر شبیر عثمانی کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امیر مقام نے کہا کشمیر ہر پاکستانی کے دل میں زندہ ہے ،پاکستان اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حق ملنے تک کشمیریوں کی حمایت جاری رکھے گا۔ 

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...