’’کیوں اداس پھرتے ہو سردیوں کی شاموں میں۔۔۔‘‘
اسلام آباد(اپنے رپورٹرسے، نامہ نگار)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے قومی اسمبلی میں مولانا فضل الرحمان کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ کیوں اداس پھرتے ہو سردیوں کی شاموں میں ، اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں’۔ ان کی تقریر کے دوران جے یو آئی اور پی ٹی آئی کے کارکنان نے احتجاج اورشور کیا ۔
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے قومی اسمبلی میں مولانا فضل الرحمان کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ کیوں اداس پھرتے ہو سردیوں کی شاموں میں ، اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں’۔ ان کی تقریر کے دوران جے یو آئی اور پی ٹی آئی کے کارکنان نے احتجاج اورشور کیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments