28سالہ آئرش کرکٹربین وائٹ ریٹائرڈ ،کمپنی میں نوکری کرلی
ڈبلن (سپورٹس ڈیسک )آئرلینڈ کے لیگ سپنر بین وائٹ نے 28 سال کی عمر میں پروفیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا اور بتایا کہ انہوں نے سافٹ ویئرہاؤس میں ملازمت اختیار کرلی ہے ۔
بین وائٹ نے 38 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچوں میں 36 وکٹیں حاصل کیں اور 2021، 2024 اور 2026 کے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے آئرش سکواڈ کا حصہ رہے ، انہوں نے دو ون ڈے اور تین ٹیسٹ میچ کھیلے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments