نوجوان کی پے در پے قلابازیاں

 نوجوان کی پے در پے قلابازیاں

کیا آپ نے کبھی کسی جمناسٹ کو لگاتار کئی فٹ اونچی اور تیز ترین قلابازیاں لگاتے ہوئے دیکھا ہے ؟

لاہور(نیٹ نیوز)اگر نہیں تو اس ویڈیو میں ہم آپ کو دکھاتے ہیں کہ کس طرح ایک لچکدار جسم کے مالک اس جمناسٹ نے لگاتار کئی قلا بازیاں لگاکر دیکھنے والوں کو حیران کردیا ہے ۔ہوا میں کئی فٹ اونچی قلابازیاں لگاتے اس جمناسٹ نے لچکدار جسم کی بدولت کئی فٹ فاصلہ بھی جسم کوہوا میں گھماتے ہوئے اور قلابازیاں لگاتے ہوئے طے کیا جسے دیکھنے والے حیران رہ گئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں