عجیب جانوروں کی خوفناک تصاویر

 عجیب جانوروں کی خوفناک تصاویر

یہ ایسے جانور ہیں جو اس سے قبل آپ کی نظروں سے شاید ہی گزرے ہوں۔ ان تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے

سڈنی(نیٹ نیوز) کہ ایک سمندری مچھلی نے اپنے سے بڑا شکار کیا اور سخت مصیبت میں پھنس گئی۔ اسی طرح حیرت انگیز مکڑی کو دیکھئے جو خطرے کے وقت خود کو سٹیکر کی طرح پچکا کر درخت کی شاخ کا حصہ بن جاتی ہے ۔ اسی طرح زیلیا پولی مورفا ایک طرح کی فنگس ہے جو زمین سے اس طرح پھوٹتی ہے کہ لگتا ہے کہ کسی انسان نے اپنی انگلیاں باہر نکالی ہیں۔ جبکہ کالے رنگ کی یہ چھوٹی سی ایک عجیب و غریب مچھلی ہے جو آتش فشاں ماحول میں بھی سلامت رہتی ہے اور دیکھنے میں بہت عجیب نظر آتی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں