کنول کے پتوں پر کھڑے ہوکر دلچسپ ڈانس

 کنول کے پتوں پر کھڑے ہوکر دلچسپ ڈانس

چین میں دنیا کے سب سے بڑے کنول کے پتوں کو دیکھنے اور ان پر سوار ہوکر لطف اندوز ہونے

لاہور(نیٹ نیوز)شائقین کی ایک بڑی تعداد چین کے صوبے یونان پہنچ گئی۔چین کے صوبے یونان میں پانی پر تیرتے دنیا کے سب بڑے کنول کے پتے جہاں سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں وہیں چینی خواتین نے ان دیوہیکل کنول کے پتوں پر کھڑے ہوکر رقص کا شاندار مظاہرہ کر کے نہ صرف دیکھنے والوں کو حیران کردیا بلکہ لوگ لطف اندوز بھی خوب ہوئے ۔ کنول کے ان پتوں کا سائز تین میٹر قطر کے برابر ہے جنہیں دنیا کے سب سے بڑے کنول کے پتے کہا جاتا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں