فرانس میں انوکھی چھتری تیار

 فرانس میں انوکھی چھتری تیار

فرانس میں ایک ایسی چھتری تیار کر لی گئی ہے جسے اب پکڑ کر چلنے کی ضرورت نہیں

لاہور(نیٹ نیوز)بلکہ یہ آپ کے لئے تمام کام خود سر انجام دیگی ۔فرنچ انجینئرز نے ڈرون کی مدد سے ایک ایسی چھتری بنالی ہے جو بس ایک اشارے پر اُڑتے ہوئے آپ کے سر کے اوپر آجاتی ہے ۔یہ چھتری آپ کو نہ صرف بارش اور دھوپ سے محفوظ رکھے گی بلکہ بارش اور دھوپ ختم ہو جانے پر خود بخود اپنی جگہ بھی واپس چلی جائیگی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں