پاک ویل کے زیر اہتمام گاڑیوں کی نمائش کل شرو ع ہو گی

 پاک ویل کے زیر اہتمام  گاڑیوں کی نمائش کل شرو ع ہو گی

پاکستان میں گاڑیوں کا صفِ اول کا آن لائن پورٹل\" پاک ویل\" لبرٹی مارکیٹ میں کل بروز اتوار اپنا آٹو شومنعقد کرے گا

لاہور ( سٹاف رپورٹر) پاکستان میں گاڑیوں کا صفِ اول کا آن لائن پورٹل\" پاک ویل\" لبرٹی مارکیٹ میں کل بروز اتوار اپنا آٹو شومنعقد کرے گا۔ مذکورہ شو میں 300 سے زائد گاڑیوں کی نمائش کی جائے گی ، جن میں جدید ترین کاریں اور موٹر سائیکلیں شامل ہوں گی۔ چیئر مین سنیل سرفراز مُنج نے کہا کہ مسلسل چھٹے سال یہ شو لاہور میں منعقد کیا جارہا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں