یو بینک نے مائیکرو فنانس بینک کا ایوارڈ جیت لیا

یو بینک نے مائیکرو فنانس  بینک کا ایوارڈ جیت لیا

گلوبل بزنس آؤٹ لک ایوارڈ2021 کے دوران یو مائیکرو فنانس بینک (یو بینک) کو پاکستان میں سب سے تیزی سے بڑھنے والا مائیکرو فنانس بینک کے ایوارڈ سے نوازا گیا

اسلام آباد (دنیا رپورٹ ) ادارے کے صدر اور سی ای او کبیر نقوی کا کہنا تھا کہ یو مائیکرو فنانس بینک عوام کواعلی معیار زندگی حاصل کرنے کے مواقع فراہم کرنے کیلئے ہر ممکن اقدامات کرتا آیا ہے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں