اسٹاک ایکسچینج میں پیرسے کورونا ویکسی نیشن کیمپ کے انعقاد

اسٹاک ایکسچینج میں پیرسے  کورونا ویکسی نیشن کیمپ کے انعقاد

اسٹاک ایکسچینج کی انتظامیہ نے اسٹاک ایکسچینج کے ملازمین،بروکرز اور اسٹاک ایکسچینج کی حدود میں قائم بینک و دیگر دفاتر کے ملازمین کیلئے پیر14جون سے کورونا ویکسی نیشن کیمپ کے انعقاد کا اعلان کیا ہے

کراچی(بزنس رپورٹر)ترجمان اسٹاک ایکسچینج کے مطابق کورونا ویکسی نیشن کیمپ پیر14جون سے جمعہ18جون تک 5 روز کیلئے جاری رہے گا،اس کیمپ کا انعقاد ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسر جنوبی کی جانب سے کیا جارہا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں