مرکنٹائل ایکسچینج:.7 12ارب کے 10701سودے

مرکنٹائل ایکسچینج:.7 12ارب  کے 10701سودے

مرکنٹائل ایکسچینج میں 12.7ارب روپے کے سودے ہوئے

کراچی(بزنس رپورٹر)رپورٹ کے مطابق سودوں کی مجموعی تعداد10701رہی ، زیادہ سودے سونے کے ہو ئے جن کی مالیت 5.852ارب روپے رہی جبکہ کرنسیز بذریعہ کوٹس کے سودوں کی مالیت 1.823 ارب روپے رہی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں