سفری خدمات کی برآمدات میں نمو

سفری خدمات کی برآمدات میں نمو

سفری خدمات کی برآمدات میں جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں 71.73 فیصد کی نمو ریکارڈ کی گئی ہے

اسلام آباد(اے پی پی) جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سفری خدمات کی برآمدات میں 140.99 ملین ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہوا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں