پاک ، سینیگال تجارت کو مستحکم بنانے کا عزم

پاک ، سینیگال تجارت  کو مستحکم بنانے کا عزم

سیالکوٹ(اے پی پی)سینیگال میں تعینات پاکستانی سفیر ڈاکٹر صائمہ سیدکی صدر سیالکوٹ چیمبر عبدالغفور ملک اور سینئر نائب صدر وہوب جہانگیر کے درمیان زوم ملاقات ہوئی۔

 جس کا مقصد پاکستان اور سینیگال کے درمیان تجارت کو مضبوط بنانا تھا۔ انہوں نے کاروباری ترقی کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا اور چیلنجز پر قابو پانے کے بارے میں خیالات کا اشتراک کیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں