طارق روڈ پر باٹا کے نئے کانسیپٹ اسٹور کا افتتاح

طارق روڈ پر باٹا کے نئے  کانسیپٹ اسٹور کا افتتاح

کراچی (پ ر)باٹا نے طارق روڈ پر ایک نئے کانسیپٹ اسٹور لانچ کیا ہے جس کا افتتاح باٹا پاکستان کے سی ای او عمران ملک نے کیا۔اس نئے اسٹور کا مقصد پروڈکٹ سے لے کر سروسز تک جوتوں کی ریٹیل میں انقلاب لانا ہے ۔

باٹا نے طارق روڈ پر ایک نئے کانسیپٹ اسٹور لانچ کیا ہے جس کا افتتاح باٹا پاکستان کے سی ای او عمران ملک نے کیا۔اس نئے اسٹور کا مقصد پروڈکٹ سے لے کر سروسز تک جوتوں کی ریٹیل میں انقلاب لانا ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں