مصالحہ جات کی برآمدات میں16 فیصد اضافہ

مصالحہ جات کی برآمدات  میں16 فیصد اضافہ

اسلام آباد (اے پی پی)مصالحہ جات کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر16 فیصد اضافہ ریکارڈکیا گیا ۔ادارہ شماریات اور۔۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق جولائی تا اپریل مصالحہ جات کی برآمدات سے ملک کو306.91 ملین ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہوا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں