بارٹر ٹریڈ کے فیصلے پر وفاقی چیمبرکا اظہاراطمینان

 بارٹر ٹریڈ کے فیصلے پر  وفاقی چیمبرکا اظہاراطمینان

کراچی (بزنس رپورٹر)وفاقی چیمبر کے صدر عرفان اقبال شیخ نے اس بات پر گہرے اطمینان کا اظہار کیاکہ روس، ایران اور۔۔

 افغانستان کے ساتھ بارٹر ٹریڈ کیلئے ایف پی سی سی آئی کی برسوں پر محیط انتھک پالیسی وکالت کے اقدامات کامیابی سے ہمکنار ہو گئے ہیں۔  ہم نے متعلقہ وزارتوں کے ساتھ دسیوں اعلیٰ سطح میٹنگوں میں اس معاملے کو تندہی کے ساتھ اٹھایا ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں