کیمیکلز،فارما مصنوعات کی برآمدات میں6.4فیصد اضافہ

کیمیکلز،فارما مصنوعات کی برآمدات میں6.4فیصد اضافہ

اسلام آباد(اے پی پی)رواں مالی سال جولائی تااگست کیمیکلز اور فارما مصنوعات کی برآمدات کاحجم6.4 فیصدبڑھ کر241 ملین ڈالر ریکارڈکیاگیا۔

گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں کیمیکلز اور فارما مصنوعات کی برآمدات سے ملک کو227ملین ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہوا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں