تاجر برادری کا بجلی کی قیمت میں اضافے پر شدید ردعمل

تاجر برادری کا بجلی کی قیمت میں اضافے پر شدید ردعمل

کراچی(بزنس ڈیسک)تاجر اور صنعت کاروں نے بجلی کی قیمت میں 7 روپے فی یونٹ اضافے پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے ۔صنعت کاروں کا کہنا ہے کہ نیپرا نے فیول ایڈجسٹمنٹ سرچارج کی مد میں بجلی 7روپے یونٹ مہنگی کردی ہے۔۔۔

 جس سے پیداواری لاگت ،انڈسٹری کی مشکلات اور مہنگائی میں اضافہ ہوگا، کاروبار بجلی بلوں میں اس قدر اضافے کا متحمل نہیں ہو سکتا، یہ معاشی خودکش حملہ ہے ، اس سے مہنگائی مزید بڑھے گی ، حکومت ہوش کے ناخن لے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں