چین کو قیمتی پتھروں،موتیوں کی برآمدات میں 47فیصد اضافہ

چین کو قیمتی پتھروں،موتیوں کی برآمدات میں 47فیصد اضافہ

بیجنگ(این این آئی)سال 2023 کے دوران پاکستان سے چین کو موتیوں اور قیمتی پتھروں کی برآمدات میں 47 فیصد اضافہ دیکھا گیا۔

چین کو جواہرات اور زیورات برآمد کرنے والے پاکستانی کریم جان نے چائنہ اکنامک نیٹ کو بتایا کہ پاکستان چینی صلاحیتوں کو بروئے کار لاکر مزید بہتری لا سکتا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں