ملٹی نیشنل ریئل اسٹیٹ کمپنی ایئون اینڈ ٹرسل کی پہلی پوزیشن

ملٹی نیشنل ریئل اسٹیٹ کمپنی ایئون اینڈ ٹرسل کی پہلی پوزیشن

کراچی( پ ر) ملٹی نیشنل ریئل اسٹیٹ کمپنی ایئون اینڈ ٹرسل نے ایک مرتبہ پھر اعلیٰ کارکردگی کا عالمی ایوارڈ حاصل کر لیا ہے ۔ایئون اینڈ ٹرسل ریل اسٹیٹ ایک ملٹی نیشنل ریئل اسٹیٹ کمپنی ہے ، جس کا مرکزی دفتر متحدہ عرب امارات میں ہے ۔۔

کمپنی کی قیادت سلیم کرساز کے زیر اہتمام ہے ۔ کمپنی نے ایمار پراپرٹیز کے سالانہ بہترین بروکر ایوارڈز میں پہلی پوزیشن کا ایوارڈ حاصل کیا ۔ تقریب دبئی کے ہوٹل ارمانی میں منعقد کی گئی ۔ بابر شاہ کمپنی کے چیف آپریٹنگ افسر ہیں اور ان کا وسیع تجربہ اور جاری لگن نے اس کامیابی کو حاصل کرنے میں ایک اہم کردار ادا کیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں