انڈسٹری کوسستی توانائی کی فراہمی یقینی بنانا ہوگی،پٹیا

انڈسٹری کوسستی توانائی کی  فراہمی یقینی بنانا ہوگی،پٹیا

فیصل آباد(اے پی پی)آل پاکستان ٹیکسٹائل ایکسپورٹرزایسوسی ایشن (پٹیا)نے کہا ہے کہ پاکستانی برآمد کنندگان قومی و بین الاقوامی سطح پر منعقد ہونے والی صنعتی، تجارتی اور کاروباری نمائشوں میں شرکت کرکے روایتی۔۔

 و غیر روایتی مصنوعات کی ایکسپورٹ میں خاطر خواہ اضافہ کرسکتے ہیں ، وسیع پیمانے پر انڈسٹری کوسستی توانائی کی فراہمی یقینی بنانا ہوگی ۔ پٹیا کے ترجمان نے کہاکہ ملکی برآمد کنندگان کو بھی اس ضمن میں خصوصی دلچسپی کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں