ایس آر او 350(1)2024 میں ترمیم کی جائے ،پاکستان ٹیکس بار

ایس آر او 350(1)2024  میں ترمیم کی جائے ،پاکستان ٹیکس بار

لاہور(آئی این پی) پاکستان ٹیکس بار کے صدر انور کاشف ممتاز اور جنرل سیکرٹری ریحان صدیقی کی جانب سے چیئرمین ایف بی آر کو لکھے گئے ۔۔

خط میں نظر ثانی کی درخواست کرتے ہوئے کہا گیا کہ ایس آر او 350(1)2024 میں ترامیم نہ کی گئیں تو اس سے معاشی سرگرمیاں خطرے میں پڑ سکتی ہیں جو یقینی طور پر محصولات کی وصولیوں پر بھی اثر انداز ہو سکتی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں