سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں معمولی کمی

سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں معمولی کمی

اسلام آباد (اے پی پی)ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں گزشتہ ہفتے معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔ 28 مارچ کوختم ہونے والے ہفتے میں ملک کے شمالی علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1229 روپے ریکارڈکی گئی جو0.08 فیصدکم ہے۔

اسی طرح جنوبی علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1205 روپے ریکارڈکی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں