ایرانی گیس پاکستان کی ڈوبتی معیشت کو پار لگاسکتی ،شاہد رشید بٹ

ایرانی گیس پاکستان کی ڈوبتی معیشت کو پار لگاسکتی ،شاہد رشید بٹ

اسلام آباد(آئی این پی)تاجر رہنما اوراسلام آباد چیمبر کے سابق صدر شاہد رشید بٹ نے کہا ہے کہ ایرانی گیس پاکستان کی ڈوبتی ہوئی معیشت کو پار لگانے میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے ۔ی سطح پر اسکا اثر ورسوخ کم ہونے کے بجائے بڑھتا جا رہا ہے ۔

اس سلسلے میں امریکا کی مخالفت پاکستانی مفادات پر کاری ضرب ہے ۔ گیس خریداری کیلئے امریکا سے بلاتاخیر اعلیٰ سطح پر سیاسی و سفارتی رابطہ قائم کیا جائے اور دوست ممالک کی مدد بھی لی جائے ۔ انہیں بتایا جائے کہ ایران پر امریکی پابندیوں کو45سال گزر چکے ہیں مگر وہ دیوالیہ نہیں ہوا اور نہ ہی عوامی انقلاب آیا بلکہ اس نے ترقی کی ہے اورعالم

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں