ایل این جی کی درآمدات میں دو فیصد اضافہ ریکارڈ

ایل این جی کی درآمدات میں دو فیصد اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد (اے پی پی) ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ کے دوران دو فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔

ادارہ شماریات کے مطابق جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ کے دوران ایل این جی کی درآمدات پر 2.909 ارب ڈالر کا زر مبادلہ خرچ ہوا جو دو فیصد زیادہ ہیں۔ مارچ میں ایل این جی کی درآمدات پر 293 ملین ڈالر کا زر مبادلہ خرچ ہوا جو گزشتہ سال مارچ کے مقابلے میں 3 فیصد کم ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں