طارق محمود کسٹم انٹیلی جنس کے کنوینر مقرر

طارق محمود کسٹم انٹیلی جنس  کے کنوینر مقرر

لاہور (آن لائن) آئل مارکیٹنگ ایسوسی ایشن کے سینئر وائس چیئرمین طارق محمود وفاقی چیمبرکے ریجنل چیئرمین کی۔۔

 جانب سے کسٹم انٹیلی جنس کے کنوینر مقرر ہو گئے ۔  ایسوسی ایشن کے مطابق اس تقرری سے مختلف اشیا ء کی اسمگلنگ پر کنٹرول کرنے میں مدد ملے گی جن کا حکومتی ریونیو پر اثر ہوتا ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں