تاجر دوست اسکیم : 25مئی تک18371میں رجسٹریشن

 تاجر دوست اسکیم : 25مئی تک18371میں رجسٹریشن

اسلام آباد(این این آئی) تاجر دوست اسکیم کے تحت یکم اپریل سے 25 مئی تک 6 شہروں سے مجموعی طور پر 18 ہزار 371 ریٹیلرز رجسٹرڈ ہوئے ہیں۔

ایف بی آکے اعداد و شمار کے مطابق تاجر دوست اسکیم کے تحت 14 ہزار 472 ریٹیلرز اور اسکیم کے علاوہ 3 ہزار 899 ریٹیلرز رجسٹرڈ ہوئے ہیں۔کراچی سے 5 ہزار 303، لاہور سے 5 ہزار 112 اور اسلام آباد سے 1 ہزار 567 ریٹیلرز نے اس اسکیم کے تحت رجسٹریشن کروائی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں