مرکنٹائل ایکسچینج: 21ارب کے سودے

مرکنٹائل ایکسچینج: 21ارب کے سودے

کراچی(بزنس ڈیسک) مرکنٹائل ایکسچینج میں 21ارب روپے کے سودے ہوئے۔ گزشتہ روزپی ایم ای ایکس کی رپورٹ کے مطابق سودوں کی مجموعی تعداد18119رہی۔ زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت10.810ارب روپے رہی۔

مرکنٹائل ایکسچینج میں 21ارب روپے کے سودے ہوئے۔ گزشتہ روزپی ایم ای ایکس کی رپورٹ کے مطابق سودوں کی مجموعی تعداد18119رہی۔ زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت10.810ارب روپے رہی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں