اسٹیٹ بینک میں مائیکرو،اسمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز کا عالمی دن منایا گیا

اسٹیٹ بینک میں مائیکرو،اسمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز کا عالمی دن منایا گیا

کراچی(اے پی پی)اسٹیٹ بینک میں جمعرات کو مائیکرو،سمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز کا عالمی دن منایا گیا جس کے دوران اقتصادی ترقی، جدت طرازی کے فروغ اور ۔

ملازمتوں کی تخلیق میں ان انٹرپرائززکا مرکزی کردار اجاگر کیا گیا۔ اسٹیٹ بینک میں اس دن کی مناسبت سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس کا موضوع ایم ایس ایم ای مالیات:شمولیتی نمو کا محرک تھا۔ یہ موضوع ایس ایم ای اداروں کی استعداد کو استعمال کرنے میں مالی تعاون کی اہمیت کو بیان کرتا ہے۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں