ٹیکس وصولی کیلئے برانچیں 29اور 30جون کو کھلی رہیں گی، مرکزی بینک

ٹیکس وصولی کیلئے برانچیں 29اور 30جون کو کھلی رہیں گی، مرکزی بینک

کراچی(اے پی پی) سرکاری ڈیوٹیوں /ٹیکسوں کی ادائیگی میں سہولت فراہم کرنے کی غرض سے تمام بینک 29اور 30جون 2024 کو کھلے رہیںگے ۔

 اعلامیہ کے مطابق 29جون بروز ہفتہ بینکوں کی وہ تمام برانچیں جو ہفتے کو کھلی رہتی ہیں، ان کے اوقاتِ کار صبح 9 بجے سے شام 6بجے تک ہونگے ۔ 30جون اتوار، بینکوں کی وہ تمام برانچیں جو ہفتے کو کھلی رہتی ہیں، ان کے اوقاتِ کار صبح 9 بجے سے رات 10 بجے تک ہوں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں